سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم

لاہور(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے خواتین کو وراثتی حقوق سے محروم کرنے کے خلاف فیصلہ دےدیا، جسٹس شاہد بلال حسن نے 71 سال بعد بہنوں اور والدہ کو جائیداد سے محروم کرنے کے فیصلے کالعدم قرار مزید پڑھیں