خواتین پر تشدد

خواتین پر تشدد، ہراسگی، زیادتی اور قتل سمیت دیگر جرائم میں سزائوں کی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پولیس رپورٹ کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں میں خواتین کے خلاف جرائم میں 20 ہزار ملزمان کو گرفتارکیا گیا جن میں سے صرف 100کوعدالتوں سے سزا ہوسکی ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے 31 دسمبر 2022 مزید پڑھیں

محکمہ جیل پنجاب

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 13 افسران کے تبادلے و تقرریاں کر دی گئی ہیں۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 13 افسران کے تبادلے و تقرریاں کر دی گئی ہیں۔ محمد عمیر اکرام کو سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور ، کامران حیدر اعوان کو سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل رحیم یار خاں اور محمد ایوب کو مزید پڑھیں

امریکی صدر

جوہری ہتھیاروں کے معاہدے کو معطل کرنا روس کی بڑی غلطی ہے،امریکی صدر

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو سٹارٹ نیوکلیئر ہتھیاروں کے معاہدے کو معطل کرنے کے روس کے فیصلے کو بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے یوکرین کی مسلسل حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق امریکی صدر مزید پڑھیں

گوٹیرس

فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کا کوئی جواز نہیں، گوٹیرس

نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مغربی کنارے میں ایک نئی خونی کشیدگی کے بعد مزید پڑھیں

برفباری

امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری، نظام زندگی متاثر

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکا کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان کاسامنا کرنے والی ریاستوں میں2 کروڑ شہری آباد ہیں۔ کیلی فورنیا میں برفانی طوفان سے ایک لاکھ مزید پڑھیں

خالصتان

خالصتان کے حامیوں نے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا

برسبین (نمائندہ خصوصی)خالصتان تحریک کے حامیوں کی جانب سے برسبین میں بھارتی قونصل خانے پر خالصتانی پرچم لہرا دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے اہم دورہ آسٹریلیا کے بعد پیش آئے اس واقعہ کی ویڈیو مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پنجاب یونیورسٹی نے ثناء ہارون دخترمحمد ہارون قادر کوکمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ،سعدیہ جبین دخترمحمد عبدالغفار کوسوشیالوجی کے مضمون میں ،رابعہ نسیم دختر سلامت علی کوبزنس ایڈمنسٹریشن کے مضمون میں ، عامر ندیم ولد ملک محمد مزید پڑھیں

ڈریپ

ڈریپ کا غیر معیاری ادویات سے متعلق الرٹ جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی)ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی آف پاکستان(ڈریپ)نے ڈیوس فارما کی مشتبہ مصنوعات سے متعلق انتباہی مراسلہ جاری کردیا ہے۔مراسلے کے مطابق ڈیوس فارما کے سیرپ میں ایتھیلین گلائیکول کی مقدارمقررہ حد سے زائد تھی۔ ڈیوس فارما 7 ادویات کے 34 بیچ مزید پڑھیں

علامہ اقبال

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگراموں کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کی منظوری

اٹک(نمائندہ خصوصی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے ملک بھر سے طلبہ کی جانب سے موصول ہونے والی درخواستوں پر غور کرتے ہوئے میٹرک، ایف اے اور آئی کام پروگراموں کے داخلوں کی تاریخ میں مزید پڑھیں

عمران خان

سری لنکا میں بھی ایسے ہی حالات تھے جب عوام سڑکوں پر نکلے ،لوگوںنے گھر جلائے ، وزیر اعظم کا گھر جلا دیا گیا ‘ عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سری لنکا میں بھی ایسے ہی حالات تھے جب عوام سڑکوں پر نکلے تھے ،لوگوںنے گھر جلائے ، وزیر اعظم کا گھر جلا دیا گیا ،اگر ہم پر مزید پڑھیں