فیفا ورلڈکپ 2026

فیفا ورلڈ کپ میں میڈ ان پاکستان فٹبال کی دھوم

سیالکوٹ(سپورٹس نیوز )فیفا ورلڈ کپ میں میڈ ان پاکستان فٹبال کی دھوم مچ گئی۔میگا ایونٹ میں سیالکوٹ کا فٹبال میگا ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا، منفرد ڈیزائن، کڑا عالمی معیار دنیا بھر کے فٹبالرز کا انتخاب ہے۔ فیفا مزید پڑھیں