اٹارنی جنرل

لاہور میں اٹارنی جنرل کے گھر پولیس چھا پہ، ایس پی کینٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(کرائم رپورٹر )لاہور میں اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان کے گھر پر پولیس چھاپے کے معاملے پر ایس پی کینٹ کوعہدے سے ہٹا دیا گیا۔پولیس کے مطابق چھاپے کے معاملے پر سی سی پی او نے 2 افسران کو مزید پڑھیں