مسعود خان

مسعود خان کا غربت کے خاتمے، حقوق کے تحفظ اور ڈیجیٹل رسائی کے حوالے سے فیصلہ سازی کے عمل میں خواتین کے موثر کردار کی ضرورت پر زور

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی )امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے، خواتین کے حقوق کے تحفظ، بشمول تعلیم کے حق اور ڈیجیٹل رسائی کے حوالے سے فیصلہ سازی میں خواتین کے مزید موثر کردار کی مزید پڑھیں