مائیکل کلارک

اسکن کینسر سے آگاہی کے مہینے کا آغاز ہو گیا ،چیک کرنے کا اس سے بہترین وقت نہیں ہو گا،سابق کپتان مائیکل کلارک

سڈنی(سپورٹس نیوز )آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے کہا ہے کہ اسکن کینسر سے آگاہی کے مہینے کا آغاز ہو گیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اسکن کینسر کے حوالے سے جاری کیے گئے پیغام مزید پڑھیں