مائرہ خان

محبت کرنے والا شخص دوسروں کیساتھ انتہائی مخلص ہوتا ہے’ مائرہ خان

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ جو بھی انسان محبت کرتا ہے وہ دوسروں کے ساتھ انتہائی مخلص اور ان کا درد محسوس کرنے والا ہوتا ہے ، محبت کے فلسفے کو سمجھنا آسان نہیں ہے مزید پڑھیں