جنگلات کی کٹائی

خیبرپختونخوا میں جنگلات کی کٹائی میں اضافہ سیلاب کا سبب بن رہا ہے، ماہرین

پشاور(کامرس ڈیسک )خیبرپختونخوا میں جنگلات کی کٹائی تشویشناک صورتحال اختیار کرگئی۔ ماہر ماحولیات کے مطابق جنگلات کی کٹائی سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔غیر قانونی کٹائی، قبضے اور آگ لگنے کے واقعات سے جنگلات شدید دباﺅ مزید پڑھیں