سعود شکیل

چیئرمین بنا تو سب سے پہلے تین سال کے لیے مستقل کوچ مقرر کرونگا’سعود شکیل

کراچی(مخبر نیوز)قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ اگر وہ چیئرمین بنے تو سب سے پہلے تین سال کے لیے مستقل کوچ مقرر کریں گے۔ سعود شکیل کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب پاکستانی مزید پڑھیں

قومی ٹیم

قومی ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی، کیویز سے آخری ٹی 20 آج کھیلاجائے گا

ویلنگٹن(مخبر نیوز )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں ٹی 20 میچ آج 26 مارچ کوکھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم ماﺅنٹ مونگانوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی، قوم سکواڈ نے منگل کو پریکٹس کی ، چوتھے ٹی 20 میں پاکستان کوبدترین مزید پڑھیں

محمد حفیظ

90 کی دہائی کے کھلاڑیوں سے متعلق میرا بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا، محمد حفیظ

لاہور (مخبر نیوز)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے 90 کی دہائی کے کھلاڑیوں سے متعلق دئیے گئے اپنے بیان پرضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض میڈیا اداروں نے غلط طریقے سے خبر کو پیش کرنے کی مزید پڑھیں

حارث رﺅف

حارث رﺅف نے کیویز سے شکست کا غصہ سابق کرکٹرز پر نکال دیا

ڈونیڈن(مخبر نیوز)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف نے کہا کہ پاکستان میں لوگ ٹیم کے ہارنے کا انتظار کرتے ہیں تاکہ تنقید کرسکیں، نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز آسان نہیں، ہر کھلاڑی اپنا 100 فیصد کھیل پیش کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

باسط علی

قومی ٹیم کی سرجری نہ ہوئی تو چیئرمین پی سی بی استعفیٰ دیدیں، باسط علی

کراچی (مخبر نیوز)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی سرجری نہ ہوئی تو چیئرمین پی سی بی عہدے سے استعفیٰ دیدیں۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے موجودہ تجزیہ کار اور سابق قومی کرکٹر مزید پڑھیں

صائم

صائم کو انجری پر پروٹوکول،کیا ہم بھارت کیلئے کھیلتے تھے؟،حسن علی کا پی سی بی پر جانبداری کا الزام

لاہور (مخبر نیوز )قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر جانبداری کا الزام عائد کرتے ہوئے بورڈ سے شکوہ کیا کہ اوپنر صائم ایوب کو انجری پر وی وی آئی پی پروٹوکول مزید پڑھیں

کامران اکمل

ہمیں چار کے بجائے پانچ بولرز کے ساتھ جانا چاہیے’کامران اکمل

لاہور(مخبر نیوز)قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ ہمیں چار کے بجائے پانچ بولرز کے ساتھ جانا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر کامران اکمل نے کہا کہ سلمان علی آغا مزید پڑھیں

محمد رضوان

جب اللہ کی طرف سے مدد ہوتی ہے تو ریکارڈ بنتا ہے، محمد رضوان

کراچی (مخبر نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جب اللہ کی طرف سے مدد ہوتی ہے تو ریکارڈ بنتا ہے۔کراچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم مزید پڑھیں