ناصر تنگ

قومی باکسرز کی صلاحیتیں بہتربنانے کےلئے کیمپ کا آغاز ہوگیا قازقستانی کوچز کی ٹریننگ سے باکسرز کی سکلز بہتر ہوگی، ناصر تنگ

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی باکسرز اور کوچز کی سکلز اور تکنیک کو بہتر بنانے کیلئے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں باکسنگ ڈویلپمنٹ کلینک کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر)ناصر مزید پڑھیں