غزہ

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 4 فلسطینی شہید ،اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان کے ضلع صور میں ایک بار پھر بمباری

غزہ، بیروت(انٹرنیشنل نیوز )غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے ضلع صور میں بھی ایک بار پھر بمباری کرتے ہوئے سرحدی قصبوں مجدل زون اور المنصوری کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں