فزیو کلف ڈیکن

پی سی بی کا ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار،نئے فزیو کی تقرری کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے قومی ٹیم کے فزیو کلف ڈیکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نئے فزیو کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے مزید پڑھیں