نیتن یاہو

نیتن یاہو کا دورہ، ہنگری کا بین الاقوامی فوجداری عدالت سے دستبرداری کا اعلان

پڈاپسٹ (مخبر نیوز)ہنگری کی حکومت نے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنگری کے وزیراعظم کے چیف آف اسٹاف گرگے گلیاس نے کہا کہ انکا ملک بین الاقوامی فوجداری عدالت سے دستبردار مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بغیر وجوہات بار بار طلبی بدنیتی ظاہر کرتا ہے، سندھ ہائیکورٹ کا ایف آئی اے پر اظہارِ برہمی

کراچی(مخبر نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے بزنس مین کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ بغیر وجوہات دوبارہ طلبی کا مقصد بدنیتی ہوتا ہے۔جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

سپریم کورٹ، بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(مخبر نیوز)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 21 مارچ کووفاقی حکومت کی دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

عمران خان

9 مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ٹرائل کی استدعا مسترد

راولپنڈی(مخبر نیوز )سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تمام کیسز کے ایک ساتھ ایک فرد کے ساتھ ٹرائل کی استدعا مسترد کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مزید پڑھیں

پیٹرول

پیٹرول پمپز پر الیکٹرک وہیکلز کو چارجنگ کی سہولت ہونی چاہیے،لاہور ہائیکورٹ کی تجویز

لاہور (مخبر نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے پیٹرول پمپز پر الیکٹرک وہیکلز کو چارجنگ کی سہولت فراہم کرنے اور واٹر میٹرز کی تنصیب کیلئے ایمرجنسی لگانے کی تجویز دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ

حماس کے حامیوں کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے ان کے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہے ہیں،امریکی وزیر خارجعہ مارکو روبیو

واشنگٹن(مکبر نیوز) امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا حماس کے حامیوں کے گرین کارڈ اور ویزے منسوخ کررہا ہے تاکہ انہیں ڈی پورٹ کیا جاسکے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کے اعلان مزید پڑھیں

دہشتگرد شریف اللہ

داعش دہشتگرد شریف اللہ ورجینیا کی عدالت میں پیش، کابل حملے میں کردار ادا کرنے کا اعتراف

واشنگٹن (نیوز ڈیسک )پاکستان کی جانب سے پاک افغان سرحد سے گرفتار کرکے امریکا کے حوالے کیے گئے داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کو ورجینیا کی عدالت میں ابتدائی سماعت کے لیے پیش کردیا گیا۔محمد شریف اللہ کو ورجینیا مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

کمٹمنٹ کیوں کرتے ہیں ،سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر عدالت کا سرکاری وکیل پر اظہار برہمی

پشاور(کورٹ نیوز)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، شہری کی بازیابی کے بعد فیملی کو ای سی ایل میں شامل کرنے پر عدالت برہم، نام نکالنے کا حکم

اسلام آباد(مخبر نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کی بازیابی کے بعد فیملی کے افراد کو ای سی ایل میں شامل کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے فہرست سے نام نکالنے کا حکم دے دیا۔شہری فیضان عثمان کی بازیابی کے مزید پڑھیں

عمر ایوب

حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے،عمر ایوب

پشاور لاہور(مخبر نیوز )اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے، حکومت کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے،اپوزیشن جماعتوںسے مل کر مزید پڑھیں