شاہ پورزادران

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاہ پورزادران 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی (سپورٹس نیوز )افغانستان کے سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر شاہ پور زادران طویل علالت کے بعد 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ پور زادران نے اپنی 39 ویں سالگرہ سے ایک دن قبل مزید پڑھیں