ہاکی ٹیسٹ سیریز

پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ہاکی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان ہاکی ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے صدر محی الدین احمد وانی کی منظوری کے بعد ہاکی ٹیسٹ سیریز 2026 مزید پڑھیں

پی سی بی

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 27-2026 کا شیڈول جاری کر دیا، آغاز اگست سے ملتان میں ہوگا،ورلڈ کپ کی تیاریاں ترجیح

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 27-2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔سیزن کا آغاز 11 اگست سے ملتان میں ہو گا جبکہ 2027 کے ورلڈ کپ کی تیاریوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ابتدا چیمپینز کپ مزید پڑھیں

ایچ ای سی

انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ،داخلہ ٹیسٹ شیڈول جاری

لاہور (ایجوکیشن ڈیسک) انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز الرٹ، ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں انڈرگریجویٹ پروگرامز کے لئے داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا ۔شیڈول ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے جاری کیاگیا۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کا داخلہ ٹیسٹ 26جولائی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

پنجاب میں یونین کونسلز کی حدبندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں یونین کونسلز کی حدبندی کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا۔ شیڈول کے مطابق 4 جولائی تک حدبندی پر اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے، یونین کونسلز حلقہ بندی اعتراضات پر مزید پڑھیں

ساف کپ 2026

ساف کپ 2026ء کی تاریخیں تبدیل، بھارت کی شرکت یقینی بنانے کے لیے شیڈول میں رد و بدل

ڈھاکہ(سپورٹس نیوز)سائوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن نے ساف کپ 2026ء کی تاریخیں تبدیل کر دیں۔ساف کپ کی تاریخیں بھارت کی فیفا آسیان کپ میں شرکت کی وجہ سے تبدیل کی گئی ہیں۔ابتدائی طور پر ساف کپ 21ستمبر سے 6اکتوبر تک کی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معافی مانگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (مخبر نیوز ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی عمران خان رہائی کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے کبھی معافی نہیں مانگیں گے معافی مانگنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں