یوسف خان

شہنشاہ جذبات یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی برسی 7جولائی کو منائی جائے گی

ممبئی (شوبز نیوز)شہنشاہ جذبات یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی برسی 7جولائی کو منائی جائے گی۔وہ تقسیم ہند سے قبل پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں 11دسمبر 1922کو پیدا ہوئے، ان کا اصل نام یوسف خان تھا مزید پڑھیں