نگران وزیراعلیٰ

نگران وزیراعلیٰ کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ ،پی ایس ایل کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا اچانک دورہ کر کے پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لئے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور بھی انکے مزید پڑھیں