چین

چین اور آسٹریلیا کے درمیان دوستانہ تبادلوں کی ایک طویل تاریخ ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے آسٹریلیا کے 110 نوجوان طلباء کو جوابی خط لکھا، ان کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں چین-آسٹریلیا دوستی کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار جاری رکھنے کی ترغیب دی۔ مزید پڑھیں