ارکان پارلیمنٹ

ارکان پارلیمنٹ کی رہائش کیلیے فیملی سوٹس‘ بجٹ میں ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پارلیمنٹ لاجز کی توسیع اور اراکین پارلیمنٹ کے اہل خانہ کے لیے اضافی رہائش گاہوں کی تعمیر کی غرض سے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں