آصف علی زرداری

کشمیری عوام کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں، پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت نے یومِ شہدائے کشمیر پر 22 شہدائے 1931 کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیاں تاریخ کا روشن باب ہیں، پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت مزید پڑھیں