سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، حق مہر واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران گڈ ٹو سی یو کا تبصرہ ، جسٹس شہزاد ملک کے جملے پر قہقہے

اسلام آباد(کورٹ نیوز)سپریم کورٹ،خلع کے وقت خاتون کو نصف حق مہر واپس کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت اپیلیٹ بنچ نے سماعت کی۔عدالت نے سابق سربراہ شعبہ تحقیق اسلامی نظریاتی مزید پڑھیں