لاہو ر ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات، پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

لاہور (کورٹ نیوز)لاہور ہائی کورٹ میں موسمِ گرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی منظوری سے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نے روسٹر جاری کیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں