طلحہ انجم

مضبوط رہیں، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف ریپر اور گلوکار طلحہ انجم نے نئی دہلی میں تعلیمی نظام کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتی طلبا سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ان کے حوصلے اور ثابت قدمی کو سراہا ہے۔ انہوں نے طلبا پر مزید پڑھیں