عبدالعلیم خان

پاک فضائیہ، بری اور بحری افواج کے جوانوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا،عبدالعلیم خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معرکہ حق”بنیان مرصوص”کو ایک سال مکمل ہونے پر صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پاک مسلح افواج، فیلڈ مارشل اور آپریشن میں شریک تمام ہیروز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں