مقبوضہ فلسطینی علاقوں

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آبادکاروں کے تشدد کی مالی معاونت اور کارروائیوں میں ملوث نیٹ ورکس پر پابندیاں عائد

لندن،تل ابیب(آئی این پی )برطانیہ، آسٹریلیا، کینیڈا، فرانس، نیوزی لینڈ اور ناروے نے 9 جون 2026 کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آبادکاروں کے تشدد کی مالی معاونت اور کارروائیوں میں ملوث نیٹ ورکس پر مشترکہ پابندیاں عائد کر دیں۔ الجزیرہ مزید پڑھیں