عباس عراقچی

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم کرنے کےلئے عباس عراقچی کا عمان اور سعودی عرب سے رابطہ،باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا

تہران،ریاض(انٹرنیشنل نیوز) آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے کی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم سفارتی پیش رفت،۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی اور مزید پڑھیں