ملین پاؤنڈ کیس

190 ملین پاﺅنڈز کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراضات عائد کردئیے

اسلام آباد (مخبر نیوز)190ملین پاﺅنڈز ریفرنس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی اپیلوں پر اعتراضات عائد کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر کے اپیلیں واپس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ ،عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے اور جیل میں سہولیات کیلئے درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی

اسلام آباد (مخبر نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے اور جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست سپرنٹنڈنٹ کے بیانات کے بعد ہدایات کے ساتھ نمٹا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

وزیراعظم اپنی ترقی کی تعریف درست کرلیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (مخبر نیوز ) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنی ترقی کی تعریف درست کرلیں،جنید اکبر اور علی امین میں کوئی اختلاف نہیں،8فروری کو بھرپوریوم سیاہ منائیں گے،پی ٹی مزید پڑھیں

جنیداکبرخان

حکومت چیئرمین پی اے سی کیلئے میرے نام پر راضی نہیں تھی، ڈیڈلاک ختم کرنے میں اسپیکر نے کردار ادا کیا،جنیداکبرخان

اسلام آباد (مخبر نیوز ) چیئرمین پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی جنید اکبر خان نے کہا ہے کہ کہ حکومت چیئرمین پی اےسی کیلئے میرے نام پر راضی نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی وزیراعظم تھے تو کھل کر مخالفت کرتا تھا، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کرانے اور سہولیات کی درخواست ، سپرنٹنڈنٹ جیل آج عدالت طلب

اسلام آباد (مخبر نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے، جیل میں سہولتوں کیلئے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو آج (منگل کو) طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات ،ذاتی معالج سے چیک اپ کروانے کی ہدایت، جیل حکام سے پیر تک جواب طلب اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پربات کروانے کی ہدایت کردی۔سلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی کو جیل میں ذاتی معالج ، اہلیہ سے ملاقات اور بیٹوں سے فون کال سے متعلق سہولیات کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان کی اہلیہ اور سیاسی رہنماﺅں کو جیل رولز کے تحت ملاقات کروانے کی ہدایت کی۔عدالت نے ڈویژن بینچ کے حکم کے مطابق بیٹوں سے فون پر بات اورذاتی معالج سے چیک کی بھی ہدایت کرتے ہوئے استفسار کیا کہ بشری بی بی اب سزا یافتہ ہیں ان کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا کیا طریقہ ہے ؟ عمران خان سے سے بیٹوں کی واٹس ایپ کال اور ذاتی معالج سے علاج کا کیا طریقہ کار ہے؟ عدالت نے اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ جیل کو 2 سوالات پر سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل سے ہدایت لے کر پیر تک جواب جمع کروانے کی ہدایت کی ۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری اور اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ عدالت میں پیش ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ اس عدالت کے حکم کے باوجود سہولیات واپس لے لی گئی تھیں۔ عدالت کے نوٹس لینے کے بعد ٹی وی اور ایک ایڈیشنل اخبار بحال کر دیا ہے۔ ہفتے میں 2 دن ملنے کی اجازت دے دی ہے منگل کو فیملی اور وکلا کی میٹنگ ہے۔ جمعرات کو دوستوں اور سیاسی رہنماﺅں سے ملاقات کا دن ہے۔ کوئی درخواست دائر نہیں کرنا چاہتا بس مجھے جیل میں ملنے کی اجازت دی جائے۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ جیل میں ملاقات کی لسٹ کون دیتا ہے کیا پراسس ہوتا ہے۔ اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ وقیع الزمان نے بتایا کہ عمران خان کے کوآرڈینیٹر ملاقات کے لیے نام دیتے ہیں۔ اس کے بعد بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ہوتی ہے پھر ملنے دیا جاتا ہے۔چیف جسٹس نے فیصل چوہدری سے استفسار کیا کہ آپ کیا چاہتے ہیں جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں چاہتا ہوں آج مجھے ملنے دیا جائے اور درخواست کو کل رکھ لیں تاکہ چیزیں کلئیر ہو سکیں۔ بانی پی ٹی آئی کو انکی اہلیہ اور سیاسی رہنماں سے بھی نہیں ملنے دیا جا رہا۔ ڈپٹی سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا کہ میں معلومات حاصل کر لیتا ہوں لیکن اندر ہی ملاقات کرائی جا سکتی ہے۔ وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود صرف 2 مرتبہ بچوں سے فون پر بات کروائی گئی ہے جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ وائٹس ایپ کال کا کیا طریقہ کار ہے۔ جیل حکام نے کہا کہ ہم نے ٹرائل کورٹس کے ججز کے کہنے پر انسانی بنیادوں پر بات کروائی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ سپریڈنٹ اڈیالہ سے ہدایات لا کر ہمیں بتائیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 27 جنوری تک ملتوی کر دی۔

اسلام آباد (مخبر نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پربات کروانے کی ہدایت کردی۔سلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی کو جیل میں ذاتی معالج مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ،حکومت نے جوڈیشل کمیشن کا اعلان نہیں کیا مذاکرات ختم، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (مخبر نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسڑ گوہر نے اڈیالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان کو یونیورسٹی بنانے پر سزا دی گئی، بیرسٹر سیف

پشاور(مخبر نیوز) مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کو القادر یونیورسٹی بنانے پر سزا دی گئی، انہیں بیرون اکانٹس بھرنے پر سزا نہیں دی گئی۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان کی سہولیات فراہمی کی درخواست پر جیل انتظامیہ کو نوٹس

اسلام آباد(مخبر نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں اخبار، ٹی وی کی سہولت ، بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کرانے کی درخواست پر جیل انتظامیہ کو نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں