مہوش حیات

مہوش حیات کی’ ‘ایپل” کی سروسز آئی ٹیونز اور ایپل میوزک کو غلطی پر تنبیہ

کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے ‘ایپل’ کی سروسز آئی ٹیونز اور ایپل میوزک کو غلطی پر تنبیہ کی ہے۔ایپل آئی ٹیونز نے پاکستانی کوک اسٹوڈیو کے مشہور گانوں کو ‘انڈین پاپ’ کی کیٹیگری میں دکھایا ہے۔اداکارہ مزید پڑھیں