ایران پر حملے

امریکی فوج کے مسلسل دسویں رات ایران پر حملے مکمل، میزائل، ڈرون لانچنگ مقامات اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنانے کا دعوی

واشنگٹن،تہران(انٹرنیشنل نیوز)امریکی فوج کے مسلسل دسویں رات ایران پر حملے مکمل ہوگئے جس میں میزائل اور ڈرون لانچنگ مقامات، اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا گیا ہے جبکہ ایران نے بھی بحرین اور کویت میں امریکی مزید پڑھیں