علی پرویز ملک

چیئرمین اوگرا کسی بیورو کریٹ کو نہیں ہونا چاہیے، علی پرویز ملک

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہاہے کہ چیئرمین اوگرا کا عہدہ مارچ یا اپریل سے خالی ہے تاہم اس کا سربراہ کسی بیورو کریٹ کو نہیں ہونا چاہیے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے مزید پڑھیں