ذکیہ احمد

ذکیہ احمد دنیا کی بلند ترین چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون

کابل(سپورٹس نیوز)افغانستان سے تعلق رکھنے والی ذکیہ احمد، جو ریور کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں، دنیا کی بلند ترین چوٹی ماﺅ نٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی افغان خاتون بن گئی ہیں۔ ذکیہ نے 8,848 میٹر بلند چوٹی مزید پڑھیں