امریکی صحافی

امریکی صحافی کا اغوا، سابق افغان طالبان کمانڈر کو امریکا میں 42 سال قید کی سزا

نیویارک (انٹرنیشنل نیوز )سابق افغان طالبان کمانڈر حاجی نجیب اللہ کو ایک امریکی عدالت نے امریکی صحافی ڈیوڈ روڈے کے اغوا اور دیگر دہشت گردی کے الزامات ثابت ہونے پر بیالیس سال قید کی سزا سنادی ۔ نیویارک کی وفاقی مزید پڑھیں