امریکہ، کیلیفورنیا

امریکہ، کیلیفورنیا میں اسلامک سینٹر میں فائر نگ سے محافظ سمیت 3 افراد جاں بحق، کمسن مشتبہ حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد مبینہ طور پرخودکشی کرلی

نیویار ک (انٹرنیشنل نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک اسلامک سینٹر میں فائر نگ کے واقعہ میں محافظ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کمسن مشتبہ حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد مبینہ طور پرخودکشی کرلی۔ غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں