آٹے کی سپلائی

پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی بلا تعطل جاری ، وافر آٹا موجود ہے ‘ زمان وٹو

لاہور( کامرس ڈیسک)سیکرٹری محکمہ خوراک زمان وٹو نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں آٹے کی سپلائی بلا تعطل جاری ہے، آٹا وافر مقدار میں ٹرکنگ پوائنٹس اور دوکانوں پر موجود ہے،اتوار کے روز آٹے کا اضافی کوٹہ فراہم کیا مزید پڑھیں