کامران ٹیسوری

دین ہر شعبہ میں ہماری رہنمائی کرتا ہے ، گورنرسندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے دارلعلوم میمن کی پہلی دستار فضیلت(1st Graduation Ceremony)میں شرکت کی۔ تقریب میں مفتی منیب لرحمان ،مولانا بشیر فاروقی،ڈاکٹر مفتی عمران شامی ، علمائے کرام اور طالب علموں کی بڑی تعداد شرکت تھی ۔ تقریب مزید پڑھیں