یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، ڈائپرز، صابن سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد ( کامرس ڈیسک)مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے اس ضمن میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں