ادویات کی قلت

بلوچستان،بخار، شوگر اور کینسر کی ادویات مارکیٹس سے غائب، مریض پریشان

کوئٹہ (ہیلتھ رپورٹر)کوئٹہ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بخار، سردرد، شوگر اور کینسر سمیت دیگر امراض کی ادویات مارکیٹس سے غائب ہوگئیں۔مارکیٹس ذرائع کے مطابق صوبے میں بچوں کے بخار اور بچوں کی الرجی کی بیشتر ادویات بھی میڈیکل مزید پڑھیں