چینی مافیا

چینی مافیا نے عوام کی جیب پر 8 ارب کا ڈاکہ ڈال دیا، تحقیقاتی اداروں کا ایکشن

اسلا م آباد(مخبر نیوز) چینی کی قیمت میں مصنوعی اضافہ، ایک ماہ میں شوگر مافیا نے عوام کی جیب پر 8 ارب روپے سے زائد کا ڈاکہ ڈال دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق شوگر ملز مالکان کے ساتھ ملکر دام بڑھائے گئے، مزید پڑھیں