پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی واپسی، 23 ماہ بعد پہلی بارشیئرز کی خریداری

کراچی (نیوز ڈیسک)رواں مالی سال کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیرملکی سرمایہ کاری کا مثبت رجحان سامنے آیا ہے۔ڈیٹا کیمطابق 23 ماہ بعد پہلی بار غیرملکی سرمایہ کار شیئرز فروخت کرنے کے بجائے خریدار بن گئے۔اعدادوشمار کیمطابق جولائی مزید پڑھیں

لاہو ر ہائیکورٹ

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کے منافع میں غیر معمولی اضافہ کیس، لاہو ر ہائیکورٹ میں فریقین کو نوٹس جاری

لاہور (کورٹ نیوز )لاہور ہائی کورٹ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ریفائنریز کے غیر معمولی منافع کی تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے درخواست پر تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔جسٹس عابد عزیز شیخ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے جوناتھن پاول کی ملاقات ، سکیورٹی، تجارت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی نیشنل سیکورٹی کے مشیر جوناتھن پاول نے ملاقات کی ہے جس میں سکیورٹی، مزید پڑھیں

چوہدری شافع حسین

چوہدری شافع حسین کا دورہ چین ،بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بات چیت

لاہور ( نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے سرگرم عمل ہیں۔انہوں نے چین کا دورہ کیا جہاں ٹیکسٹائل ،فوڈ پروسیسنگ،طبی آلات اور دیگر شعبوں سے وابستہ سرمایہ مزید پڑھیں

گیس

گیس کی خریداری اور فروخت میں سوئی گیس کمپنیوں کی اجارہ داری ختم

اسلام آ باد(مخبر نیوز) گیس کی خریداری اور فروخت کے شعبے میں سوئی گیس کمپنیوں کی اجارداری ختم ہوگئی ہے اور یہ گیس کا سیکٹر باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم ڈویژن نے اس مزید پڑھیں