چین اور پاکستان

چین ،پاکستان زرعی سائنسدانوں کی کاوشیں،2030تک ہائبرڈ گندم کے استعمال کی پیشگوئی

لاہور(کامرس ڈیسک )چین اور پاکستان کے زرعی سائنسدانوں کی مسلسل اور کامیاب کاوشوں کے نتیجے میں 2030 تک نہ صرف پاکستان ،جنوبی ایشیا ء بلکہ تمام براعظموں میں ہائبرڈ گندم کے استعمال کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔بیجنگ اکیڈمی آف مزید پڑھیں