چینی معیشت

نجی کاروباری اداروں کا چینی معیشت کی مستحکم ترقی میں اہم کردار

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)میں رات کے کھانے کے بعد گھر سے باہر سڑک پر چہل قدمی کر رہی تھی ۔ ہماری رہائشی کالونی کے راستے کی دونوں اطراف موجود دکانیں روشن تھیں۔ ریستوراں میں لوگ آرام سے کھانا کھا رہے تھے مزید پڑھیں