ایشین نیٹ بال چمپئن

پاکستان نے ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی

ہانگ کانگ(سپورٹس نیوز)پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ میں جاری ایشین نیٹ چمپئن شپ پلیٹ ڈویژن کے فائنل میں تھائی لینڈ کو 50-55 سے شکست دے کے فائنل اپنے نام کرلیا۔ اس کے علاوہ پاکستان نے اگلے ایشین مزید پڑھیں