اعظم نذیر تارڑ

خواتین کیلئے الگ پولیسنگ وقت کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خواتین کیلئے الگ پولیسنگ وقت کی ضرورت ہے، خواتین پولیس افسران گھر اور باہر تشدد کا سامنا کرنے والی خواتین کو محفوظ ماحول فراہم کر سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں