عظمی بخاری

پنجاب حکومت نے تیسرا سرپلس بجٹ دے کر ریکارڈ قائم کیا ہے،عظمی بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے تیسرا سرپلس بجٹ دے کر ریکارڈ قائم کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بجٹ میں تعلیم، صحت اور سماجی شعبے کو ترجیح مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا 500 ارب روپے ریونیو ہدف، 12 اداروں سے سرکاری پراپرٹیز کی تفصیلات طلب

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال میں 500 ارب روپے ریونیو حاصل کرنے کے ہدف کےلئے 9 ڈویلمپنٹ اتھارٹیز سمیت 12 اداروں سے سرکاری رہائشی کمرشل پراپرٹیز غیر استعمال شدہ انڈر یوٹیلائزڈ پراپرٹیز اور اراضی کی تفصیلات طلب مزید پڑھیں

ای بائیکس

پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدام، پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور(کامرس ڈیسک )پنجاب حکومت نے ماحول دوست اور جدید سفری سہولتوں کے فروغ کےلئے پہلی بار ای بائیکس رینٹل سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔منصوبے کے پہلے مرحلے میں 10 ہزار ای بائیکس شامل کی جائیں گی جبکہ شہر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا ہونہار سکالرشپس میں بڑے اضافے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے طلبہ کی تعلیمی معاونت کے لیے ہونہار اسکالرشپ پروگرام اور لیپ ٹاپ اسکیم کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ آئندہ مالی سال کے لیے ہونہار اسکالرشپس کی تعداد 30ہزار سے بڑھا کر مزید پڑھیں

عظمی بخاری

کوئی صوبہ کسی منصوبے میں رہنمائی یا تعاون چاہتا ہے تو پنجاب حکومت کے دروازے کھلے ہیں،عظمی بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ اگر کوئی صوبہ کسی منصوبے میں رہنمائی یا تعاون چاہتا ہے تو پنجاب حکومت کے دروازے کھلے ہیں، پنجاب کابینہ کے حالیہ اجلاس میں بڑے عوامی مفاد کے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا لاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکنے کا تحریری حکم

لاہور(مٌخبر نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ڈویژن میں کتا مار مہم روکنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے کتا مار مہم کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا، جسٹس شاہد کریم نے ایرج حسن سمیت دیگر کی درخواست مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

خشک سالی کا خدشہ: لاہور ہائیکورٹ کی کمرشل مارکیٹوں میں فوری پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت

لاہور (مخبر نیوز ) لاہور ہائی کورٹ نے خشک سالی کی صورتحال کے خدشے کے باعث کمرشل مارکیٹوں میں فوری پانی کے میٹرز لگوانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدراک کے لیے شہری مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

وہ دن دور نہیں جب معیشت سے کاسمیٹکس کا لیپ اترجائے گا ‘ مسرت جمشید چیمہ

لاہور (مخبر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ فارم47مارکہ حکومت ہر شعبے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے ، وہ دن دور نہیں جب معیشت سے کاسمیٹکس کا لیپ اترجائے گا مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

سپریم کورٹ‘ پنجاب حکومت کی استدعا پر9اور 10مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ

اسلام آباد (مخبر نیوز) سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی استدعا پر 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیے گئے ‘ پنجاب حکومت کی اپیلوں پر سماعت اب عید کے بعد ہوگی۔پیر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جا رہے ہیں ہم بھی اتنے فیصد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دیں گے ، علی امین گنڈاپور

پشاور(مخبر نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے طالب علموں کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ مزید پڑھیں