و زیر اعظم شہباز شریف

حکومت پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات کر رہی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے ٹھوس اور فوری اقدامات کر رہی ہے،پاکستان کوموسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات اور گزشتہ حکومت کی بد انتظامی کا سامنا مزید پڑھیں