آصف علی زرداری

صدرپاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 15ویں برسی 24مئی کو منائی جائے گی

مکو آ نہ(نیوز ڈیسک) صدر پاکستان آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری کی 15ویں برسی24مئی کو منائی جائے گی ۔سردار حاکم علی زرداری سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کے سسراور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دادا مزید پڑھیں