نوح دستگیر بٹ

ورلڈ اسٹرونگ مین گیمز،نوح دستگیر بٹ نے دو گولڈ میڈل جیت لئے

لاہور(سپورٹس نیوز )ورلڈ اسٹرونگ مین گیمز میں نوح دستگیر بٹ نے دو گولڈ میڈل جیت کرایک اور بڑا اعزاز پاکستان کے نام کردیا۔ ازبکستان میں ہونے والی ورلڈ اسٹرونگ مین گیمز میں پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں