ٹرمپ

یوکرینی صدر نے تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی، امریکی صدر کے مندوب کا دعوی

واشنگٹن (مخبر نیوز)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اوول آفس میں تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی۔امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے‘امریکی ایلچی ایڈم بوہلر

واشنگٹن (مخبر نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے یرغمالیوں کے حوالے سے خصوصی ایلچی ایڈم بوہلر نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق معاہدہ چند ہفتوں میں ممکن ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سفیر ایڈم مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کا زیلنسکی سے تعلق شاید ٹھیک نہ ہو سکے ، امریکی ذمے دار

واشنگٹن (مخبر نیوز )وائٹ ہاس میں امریکی صدر اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولودومیر زیلنسکی کے درمیان ہونے والی شدید تلخ کلامی اور گرما گرمی کے بعد ایک اعلی امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ پانی سر سے مزید پڑھیں

زیلنسکی

زیلنسکی کو ہم سے معافی مانگنی چاہیے،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (مخبر نیوز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو جو گذشتہ رات وائٹ ہاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان طوفانی ملاقات کے دوران تقریبا ایک گھنٹے تک خاموش بیٹھے رہے، نے اس مزید پڑھیں

امریکا

امریکا کی اسرائیل کو تین ارب ڈالر کا گولہ بارود اور بلڈوزر فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن (مخبر نیوز)امریکہ نے اسرائیل کو تین بلین ڈالر سے زیادہ کے گولہ بارود، بلڈوزر اور متعلقہ آلات کی فروخت کی منظوری دینے کا اعلان کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے)نے کہا کہ امریکی مزید پڑھیں

ٹرمپ

سعودی عرب میں بات چیت شان دار رہی ، ولی عہد حیران کن شخصیت ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (مخبر نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز اپنے فرانسیسی ہم منصب عمانوئل ماکروں کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران میں واشنگٹن میں عرب ٹی وی کے سوال کا جواب دیا۔ میڈیارپورٹس رپورٹر نے سوال کیا کہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل کا کانگو میں فوری طور پر فائر بندی کا مطالبہ

واشنگٹن(مخبر نیوز )اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے سلامتی کونسل نے عوامی جمہوریہ کانگو میں حکومت مخالف عسکریت پسندوں پر زور دیا ہے کہ وہ لڑائی فورا بند کریں اور ان علاقوں سے انخلا کریں جن پر ان کا کنٹرول ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دیدیا

واشنگٹن (مخبر نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دے دیا۔غیر ملکی خبررساںادارے کے مطابق وائٹ ہاﺅس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین مزید پڑھیں

امریکا

امریکا میں بارش ، سیلاب اور شدید سردی سے 9 افراد ہلاک، 39 ہزارصارفین بجلی سے محروم

واشنگٹن (مخبر نیوز )امریکاکے مختلف حصوں میں بارش ، برفباری ، سیلاب اور شدید سردی سے 9 افرادہلاک ہوگئےجبکہ ہزاروں افراد مشکلات کا شکار ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست کینٹکی میں بارش اورسیلاب سے 8افرادہلاک ہوگئے مزید پڑھیں