نیپرا

نیپرا نے بجلی تقسیم کا لائسنس ڈی ایچ اے انرجی سپلائی کمپنی کے حوالے کر دیا

اسلا م آباد(کامرس ڈیسک)نیپرا نے بجلی تقسیم کا لائسنس ڈی ایچ اے انرجی سپلائی کمپنی کے حوالے کر دیا۔ لائسنس حوالے کرنے سے متعلق تقریب اسلام اباد مین ہوئی، نیپرا کی جانب سے بجلی کی تقسیم کا 20 سالہ لائسنس مزید پڑھیں

نیپرا

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنیکی درخواست نیپرا میں جمع

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی ایک روپے 20 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی۔ سی پی پی اے کی جانب مزید پڑھیں

نیپرا

کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)کے الیکٹرک سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری ا اعلامیے کے مطابق ڈسکوز نےکیلنڈر مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ

بجلی صارفین سے 3 روپے 39 پیسے اضافی سر چارج لینے کا فیصلہ، نیپرا نے منظوری دیدی

اسلام آباد (( کامرس رپورٹر))نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی صارفین پر 3 روپے 39 پیسیفی یونٹ اضافی سر چارج عائد کرنیکی منظوری دے دی، سر چارج کا اطلاق کے الیکڑک کے صارفین پر بھی ہو گا۔نیپرا نے وفاقی مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار

نیٹ میٹرنگ صارفین ڈسکوز کو اضافی بجلی 19روپے 32 پیسے یونٹ فروخت کرتے رہیں گے، نیپرا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) نیپرا نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کے صارفین ڈسکوز کو اضافی بجلی19 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے حساب سے فروخت کرتے رہیں گے۔ ملک میں نیپرا نے نیٹ میٹرنگ کے فروغ کے لیے (متبادل مزید پڑھیں