فواد چوہدری

رہنماں اور کارکنان کی لاہورسے منتقلی، پی ٹی آئی کا جیلوں کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ

لاہو ر(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہونے والے رہنمائوں اور کارکنان کی لاہور سے منتقلی پر جیلوں کے باہر کیمپ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے جیل بھرو تحریک میں پی ٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا 2002ء سے قبل کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو 2002ء سے قبل کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا،وفاقی حکومت نے 1947ء سے اب تک توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

وزیر خارجہ تین روزہ دورہ یورپ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورہ یورپ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔جمعرات کو بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں ہنگری سے کراچی پہنچے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 20 فروری کو اسلام مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس(سیپلمنٹری)بل 2023 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس(سپلیمنٹری)بل 2023 کی منظوری دیدی۔ جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے۔خیال رہے کہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

کفایت شعاری کے اقدامات کے ذریعے عوام پر پڑنے والے بوجھ کو خود بھی اٹھانا ہماری حکومت کا طرہ امتیاز ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش اقتصادی مشکلات کے پیش نظر قیادت کا خود اپنی مثال پیش کرتے ہوئے کفایت شعاری کے اقدامات کے ذریعے عوام کے ساتھ یکجہتی کااظہار کرنا اور مزید پڑھیں

طلال چوہدری

عمران خان کے بچے لندن میں اور دوسروں کے بچے جیلوں میں رہیں،طلال چوہدری

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن ) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہیکہ عمران خان نے کبھی بھی ملکی بہتری کیلئے کردار ادا نہیں کیا، وہ اپنے دور حکومت کی کارکردگی نہیں بتا سکتے، لیڈر بزدل نہیں ہوتا بلکہ مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ بغیر اجازت تصاویر شائع کرنے پر سیخ پاہو گئی

ممبئی ( شوبز ڈیسک)عالیہ بھٹ نے ایک اشاعتی ادارے پر خوب تنقید کی، مذکورہ ادارے نے ان کی بغیر اجازت لی گئی تصاویر شائع کی تھیں۔انسٹاگرام اسٹوری میں عالیہ نے اپنی دو تصاویر کا کولاج شیئر کیا جس میں وہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا میں سماعت مکمل، فیصلہ بعد میں کیا جائیگا

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)میں رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے لیے درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ڈسکوز نے 17 ارب 39 کروڑ روپے کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے مزید پڑھیں

پولیو

2023پولیو کے خاتمے کیلئے ایک اہم سال ہے،39اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ 2023 پولیو کے خاتمے کیلئے ایک اہم سال ہے،39 اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے۔ بدھ کو وزارت صحت سیجاری بیان کے مزید پڑھیں